This blog aims to promote sharing Security, protection, privacy, pentesting, Sim data and computer knowledge things. This blog provides you all types of security tutorial.
Saturday, 4 August 2012
MAKE RUN COMMAND
دوست آ ج ميں آپ لوگوں کو رن کمانڈ بنانے کا طريقہ بتاتا ہو
بس آپ کو کرنا يہ ہے کے نيچے جو سافٹ وير ہے اسے ڈاون لوڈ کريں اور اسے استعمال کرنے کا طريقہ نيچے ميں نے سکريں شوٹ کي مدد سے بتايا ہے اس سے اپني رن کمانڈ بنا سکتے ہيں
سافٹ وير کا نام ايڈ ٹو رن ہے .اور يہ پورٹ ايبل ہے اس کو صرف ڈاون لوڈ کر کے استعمال کريں
Free Play Angry Bird Space Game Online "I like it"
ReplyDelete